جیٹ فیول 12روپے 6پیسے مٹی کاتیل 10.42،لائٹ ڈیزل 11.44روپے فی لٹر سستا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جیٹ فیول 12روپے 6پیسے ، مٹی کاتیل 10 روپے 42 پیسے اورلائٹ ڈیزل آئل 11 روپے 44 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا۔
اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت کم ہو کر 287 روپے 71پیسے ، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 273 روپے 22 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی 220 روپے 28 پیسے فی لٹر ہو گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments