الیکشن کمیشن:سندھ کے 5اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے مانیٹرنگ سینٹر قائم

الیکشن کمیشن:سندھ کے 5اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے مانیٹرنگ سینٹر قائم

اسلام آباد (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے 22 نومبر کو صوبہ سندھ کے 5 اضلاع کے یونین کونسلز کی مختلف خالی نشستوں پر ہونے والے۔۔۔

 ضمنی بلدیاتی انتخابات کے موقع پر عوامی سہولت کیلئے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم اور شکایات درج کرانے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ کنٹرول سینٹر پولنگ کے دن اور نتائج موصول ہونے تک مسلسل کام کرے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...