پٹرول 4، ڈیزل 5روپے لٹر سستا
اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے آج کے لئے پٹرول اور ڈیزل مزید سستا کر دیا۔بدھ کو اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 4 روپے فی لٹر سستا کیا گیا۔
جس کے بعد نئی قیمت 314روپے فی لٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لٹر سستا کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 348 روپے فی لٹر مقرر کی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments