خلائی سٹیشن میں پانی کہاں سے آتا ہے ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خلا میں پیاس بجھانا اور پانی پیتے رہنا ضروری ہے لیکن یہ پانی آتا کہاں سے ہے ؟ کچھ پانی تو خلاباز اپنے ساتھ زمین سے لے کر جاتے ہیں اور باقی خلا میں ہی ری سائیکل کیا جاتا ہے ۔خ
لائی شٹل کے ویسٹ کے ایندھن کے سیلز میں سے ضائع ہونے والے پانی، حبس اور پیشاب کو بھی ری سائیکل کیا جاتا ہے ۔یہ پڑھ کر شاید آپ کو گھن آئے لیکن ناسا کا دعویٰ ہے کہ یہ ری سائیکل کیا گیا پانی، اُس پانی سے زیادہ صاف ہے جو ہم زمین پر پیتے ہیں۔چینی سرکاری میڈیا شنہوا کی رپورٹ کے مطابق تیانگونگ خلائی سٹیشن میں 95 فیصد سے زیادہ پانی دوبارہ قابل استعمال (ری سائیکل) بنایا جاتا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments