میجر لیگ بیس بال:ڈیٹرائٹ نے نیویارک ینکیز کو شکست دیدی
میجر لیگ بیس بال کے دوسرے مرحلے کے مقابلے کے نتائج اس طرح رہے ،تمام بیسٹ آف فائیو امریکن لیگ سیریز میں نیویارک کے مقام پر کھیلے گئے
واشنگٹن( آن لائن) میچ میں ڈیٹرائٹ نے نیویارک ینکیز کو 4کے مقابلے میں12اننگز سے شکست دیدی۔ڈیٹرائٹ کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے ۔