چین میں فٹ بال کے کھیل کی جائے پیدائش کا دعویٰ

چین میں فٹ بال کے کھیل  کی جائے پیدائش کا دعویٰ

چین میں فٹ بال کے کھیل کی جائے پیدائش کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔ چینی شہر زیبو کے سٹیٹ ہسٹری میوزیم میں ایک نقشے میں واضح کیا گیا کہ چین سے یہ کھیل مصر پہنچا اور پھر یونان ،

زیبو(سپورٹس ڈیسک) روم ، فرانس سے ہو کر انگلینڈ میں داخل ہوا جسے عام طو ر پر فٹ بال کا گھر تصور کیا جا تا ہے ۔ یہاں انیسویں صدی میں کھیل کے قوانین مرتب کئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں