پی سی بی کے زیر اہتمام کیوریٹرز کیلئے ریفریشر کورس
پی سی بی قائد اعظم ٹرافی میں بہتر وکٹوں کی تیاری کیلئے کیوریٹرز کا ریفریشر کورس کرائے گا۔
لاہور(اسپورٹس رپورٹر) بورڈ کے چیف کیوریٹرآغا زاہد ملک بھر کے سینٹرز پر وکٹیں تیارکرنے والے اسٹاف کو لیکچر دیں گے تاکہ وہ سیزن کے دوران معیاری وکٹیں بنا سکیں۔یہ کو رس لاہور میں 2 اکتوبر، راولپنڈی میں 3 اکتوبر جبکہ کراچی میں 10اکتوبر کو کرایا جائے گا۔