روس اور جارجیا کے پلیئرز پر نرمی
واڈا کی جانب سے ممنوع دوا میلڈونیم پر لچک کامظاہرہ کرنے کے بعد روس اور جارجیا کے تقریبا ً چودہ ایتھلیٹس پر ڈوپنگ کے باعث پابندی کا خاتمہ ہوگیا
جارجیا(اسپورٹس ڈیسک) واڈا کی جانب سے ممنوع دوا میلڈونیم پر لچک کامظاہرہ کرنے کے بعد روس اور جارجیا کے تقریبا ً چودہ ایتھلیٹس پر ڈوپنگ کے باعث پابندی کا خاتمہ ہوگیا۔ واضح رہے کہ اس دوا کے استعمال پر رواں سال پابندی لگائی گئی تھی جس سے دنیا بھر میں 172کھلاڑی ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام ہوگئے تھے ۔