بنگالی فٹبالرز بھارتی لیگ سے محروم
بنگلا دیشی فٹ بالر سبینہ خاتون اور کرشنا رانی سرکار کو ڈھاکہ میں بھارتی ہائی کمیشن نے معلومات کی کمی کے باعث ویزے دینے سے انکار کر دیا
ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) جس کے باعث دونوں انڈین ویمنز فٹ بال لیگ میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔ تامل ناڈو کی سیٹھو ایف سی نے ایونٹ کیلئے ان کی خدمات حاصل کی تھیں۔