یوم پاکستان پر آرچری مقابلوں کا انعقاد
یوم پاکستان کی مناسبت سے آج سی ویو پر آرچری مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جو سندھ اسپورٹس بورڈ اور حکومت سندھ کے علاوہ سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک کا نتیجہ ہیں۔ ایونٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سیکریٹری اسپورٹس گورنمنٹ آف سندھ سید امتیاز علی شاہ ہوں گے۔