پی او اے کا ورچوئل اجلاس

پی او اے کا ورچوئل اجلاس

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا ورچوئل جنرل کونسل اجلاس ہوا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)اجلاس میں ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی رکنیت ختم کرنے کی توثیق کی۔ اجلاس میں وصال خان کو آرچری فیڈریشن سے الگ کرنے کی بھی توثیق کی گئی۔ فیڈریشنز کی خود مختاری کو لاحق خطرات کا جائزہ لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں