کیکی بارٹینز کی ٹاپ ٹین میں واپسی

کیکی بارٹینز کی ٹاپ ٹین میں واپسی

ہالینڈ کی ٹینس پلیئر کیکی بارٹینز کی ایک درجہ ترقی کی بدولت ٹاپ ٹین میں واپسی ہوگئی جبکہ ایشلے بارٹی کی حکمرانی کوچیلنج نہیں کیا جا سکا

ایمسٹر ڈیم (سپورٹس ڈیسک) پیٹرا کویٹووا دو درجے تنزلی سے 12ویں نمبر پر چلی گئی ہیں جبکہ بلینڈا بین چچ نے ان کی جگہ گیارہویں پوزیشن سنبھال لی ہے ۔ نئی اے ٹی پی رینکنگ میں نووک جوکووچ بدستور نمبر ون ہیں جبکہ کا سپر رڈ نے 22ویں پوزیشن پر قبضہ کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں