اومان ہاکی ٹورنامنٹ کا میزبان
اومان کو جنوری 2024ء میں ہونے والے پہلے ایف آئی ایچ مینز اینڈ ویمنز ہاکی فائیو ورلڈ کپ کی میزبانی سونپ دی گئی
مسقط(اسپورٹس ڈیسک) جس کے براعظمی بنیادوں پر کوالیفائنگ راؤنڈز آئندہ سال سے شروع ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ میں سولہ ٹیمیں شرکت کریں گی۔