ا مپائرز کیخلاف کارروائی کا اشارہ

ا مپائرز کیخلاف کارروائی کا اشارہ

بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے ڈھاکا پریمیئر لیگ میں آل راؤنڈر شکیب الحسن کی تین میچوں کیلئے معطلی کے بعد امپائرز کے خلاف کارروائی کا اشارہ دے دیا

ڈھاکا (اسپورٹس ڈیسک) بورڈکے مطابق اگرمیچوں میں امپائرز کے فیصلوں پر اعتراضات اٹھائے جائیں گے تو ان سے بھی پوچھ گچھ ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں