آرچری ایونٹ کا یکم اگست کو انعقاد

آرچری ایونٹ کا یکم اگست کو انعقاد

قائد اعظم آرچری ڈیولپمنٹ اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن نے یکم اگست کو آل کراچی انٹر کلب آرچری چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جس میں 300 سے زائد تیر انداز شرکت کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں