امید ہے رمیز کرکٹ کی بہتری میں اپنا کردار ادا کرینگے :آفریدی

امید ہے رمیز کرکٹ کی بہتری  میں اپنا کردار ادا کرینگے :آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ کی سربراہی میں کرکٹ میں ترقی کی امید کی جاسکتی ہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انہوں نے رمیز راجہ کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ رمیز راجہ کے پاس کرکٹ کا جتنا تجربہ اور علم ہے ، ہم توقع کرتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ آنے والے برسوں میں بہتری کی جانب گامزن ہوگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں