بھارت کا دورہ نیوزی لینڈ ملتوی

بھارت کا دورہ نیوزی لینڈ ملتوی

نومبر میں تین انٹرنیشنل ون ڈے میچوں کیلئے بھارت کا دورہ نیوزی لینڈ ایک سال کیلئے ملتوی ہوگیا

آکلینڈ(اسپورٹس ڈیسک)جو آسٹریلیا میں آئندہ برس شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ممکن ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں