سندھ گیمز:سیکریٹری اسپورٹس امتیاز علی شاہ جلد آغاز کیلئے پرامید

سندھ گیمز:سیکریٹری اسپورٹس امتیاز علی شاہ جلد آغاز کیلئے پرامید

سیکریٹری اسپورٹس سندھ امتیازعلی شاہ کا کہنا ہے کہ کوویڈ کی وجہ سے تاخیر سے دوچار سندھ گیمز کے آغاز کا جلد اعلان کردیا جائے گا

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) جس کی تیاری مکمل ہے ۔اسپورٹس پالیسی کے اطلاق کی خوشخبری کے ساتھ ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں کسی کھلاڑی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں