زبیر محمدی کرکٹ:داؤد اسپورٹس اور تیسر ٹاؤن کوارٹر فائنل میں داخل

زبیر محمدی کرکٹ:داؤد اسپورٹس اور تیسر ٹاؤن کوارٹر فائنل میں داخل

محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں داؤد اسپورٹس نے ذاکر ملک کے 62 رنز کی مدد سے لاروش کرکٹ کلب کو آٹھ وکٹوں سے اور تیسر ٹاؤن ٹائیگرز نے دوآب کرکٹ کلب کوگلزارعلی کے100اور حبیب اللہ کے59کی بدولت 42رنز سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں داؤد اسپورٹس نے ذاکر ملک کے 62 رنز کی مدد سے لاروش کرکٹ کلب کو آٹھ وکٹوں سے اور تیسر ٹاؤن ٹائیگرز نے دوآب کرکٹ کلب کوگلزارعلی کے100اور حبیب اللہ کے59کی بدولت 42رنز سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں