کے ایچ اے انٹرکلب ہاکی:افتتاحی میچ میں کراچی یوتھ بلیوز فتحیاب

کے ایچ اے انٹرکلب ہاکی:افتتاحی میچ میں کراچی یوتھ بلیوز فتحیاب

کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کے افتتاحی میچ میں کراچی یوتھ بلیوز نے حارث نصیر اور حماد ایاز کے گولز کی مدد سے کراچی یوتھ اورنج کو دو ،ایک سے شکست دے دی

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)جس کیلئے ارسلان حیدر ہی ایک گول کر سکے ۔وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل ارباب لطف اللہ نے کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس پر ہٹ لگا کر چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں