راشد قریشی جنرل سیکریٹری مقرر

راشد قریشی جنرل سیکریٹری مقرر

راشد علی قریشی کو پاکستان فٹ بال فیڈریشن سندھ کا جنرل سیکریٹری مقرر کردیا گیا

نواب شاہ (نمائندہ دنیا) پی ایف ایف سیکریٹری نوید اکرم نے ان کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس پر راشد علی قریشی نے اعتماد کیلئے صدر اشفاق شاہ سمیت دیگر حکام کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں