انگلش بورڈ کا نسلی امتیاز کے واقعات پر قابو پانے کیلئے 12 نکاتی منصوبہ

 انگلش بورڈ کا نسلی امتیاز کے واقعات پر قابو پانے کیلئے 12 نکاتی منصوبہ

ای سی بی نے کاؤنٹی کرکٹ سمیت تمام طرز کے مقابلوں میں نسلی امتیاز کے واقعات پر قابو پانے کیلئے بارہ نکاتی منصوبہ تیار کرلیا

لندن (سپورٹس ڈیسک) یارکشائر کے سپنر عظیم رفیق کا کیس سامنے آنے کے بعد بورڈ چاہتا ہے کہ ڈریسنگ روم کا ماحول تمام کھلاڑیوں کیلئے قابل قبول ہو۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں