قائد اعظم ٹرافی:چھٹے راؤنڈ میں خیبر پختونخوا اور سینٹرل پنجاب بھی کامیاب

قائد اعظم ٹرافی:چھٹے راؤنڈ میں خیبر پختونخوا اور سینٹرل پنجاب بھی کامیاب

قائد اعظم ٹرافی کے چھٹے راؤنڈ میں این بی پی اسپورٹس کمپلیکس پر خیبر پختونخوا نے 223 رنز کا ہدف حاصل کر کے ناردرن کو چار وکٹوں سے مات دے دی

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)جبکہ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم پر سینٹرل پنجاب نے بلاول اقبال کی پانچ اور محمد علی کی تین وکٹوں کے سہارے سدرن پنجاب کو آسانی کے ساتھ اننگز اور 56 رنز سے ٹھکانے لگا دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں