ورنن فلینڈر آج قومی سکواڈ سے علیحدہ ہوجائیں گے

 ورنن فلینڈر آج قومی سکواڈ  سے علیحدہ ہوجائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر آج سکواڈ سے علیحدہ ہوجائیں گے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)گزشتہ روز جاری اعلامیہ کے مطابق ورنن فلینڈر پیر اور منگل کی درمیانی شب بنگلا دیش سے جنوبی افریقہ روانہ ہوں گے ،کووڈ کے باعث فلائٹ آپریشن کی بندش کی وجہ سے ورنن جلد جنوبی افریقہ روانہ ہورہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں