منہاج مقصود گالف ٹرافی لے اڑے

منہاج مقصود گالف ٹرافی لے اڑے

منہاج مقصود نے محمد زبیر کو سیکنڈ پلے آف میچ میں شکست دے کر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی گالف چیمپئن شپ جیت لی

لاہور (سپورٹس رپورٹر)کراچی گالف کورس پر ہونیوالے ایونٹ میں محمد زبیر دوسرے اور مطلوب احمد تیسرے نمبر پر رہے ۔ویمن ایونٹ میں حمنہ امجد کامیاب رہیں جبکہ امیچرز مقابلے میں صائم شازلی نے کامیابی حاصل کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں