محمد عامر کی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 300وکٹیں مکمل

محمد عامر کی ٹی ٹونٹی کرکٹ  میں 300وکٹیں مکمل

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 300وکٹیں حاصل کرلیں

کراچی(سپورٹس ڈیسک)عامر نے لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرتے ہوئے 300 وکٹیں مکمل کرلیں۔اس حوالے سے فاسٹ باؤلر نے ٹویٹ کرتے اپنی تصویر شیئر کی جس پر لکھا تھا محمد عامر ۔ 300 ٹی ٹونٹی وکٹیں۔محمد عامر نے کیپشن میں لکھا ہر چیز کیلئے اللہ کا شکر ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں