شان ٹیٹ کی کوچنگ میں دلچسپی

شان ٹیٹ کی کوچنگ میں دلچسپی

سڈنی(اسپورٹس ڈیسک)سابق آسٹریلین پیسر شان ٹیٹ نے بنگلہ دیشی بالنگ کوچ کے عہدے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

 جو یارکشائر سے منسلک ہونے والے اوٹس گبسن کے بعد سے خالی پڑا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں