جوکووچ کورونا ویکسین بنانیوالی فرم کے 80فیصد شیئرز کے مالک

جوکووچ کورونا ویکسین بنانیوالی فرم  کے 80فیصد شیئرز کے مالک

لاہور(سپورٹس ڈیسک)کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والے ٹینس سٹار کورونا ویکسین بنانے والی کمپنی کے مالک نکلے ۔

سربین ٹینس سٹار نووک جوکووچ ڈینش بائیو ٹیک فرم کے 80 فیصد شیئرز کے مالک ہیں۔فرم کورونا سے بچاؤ کی میڈیکل ٹریٹمنٹ پر کام کررہی ہے ۔فرم کے سی ای او کا مؤقف ہے کہ جوکووچ نے یہ سرمایہ کاری جون 2020ء میں کی تھی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں