ہمارے پاس سپر سٹارز سے بھری ٹیم ہے :شاہد آفریدی

 ہمارے پاس سپر سٹارز سے  بھری ٹیم ہے :شاہد آفریدی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر بننے پر مبارکباد دی ہے ۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ مبارک ہو شاہین! یہ آپ اور پاکستان کیلئے ایک یادگار کارنامہ ہے ۔ آپ لوگ تحسین کے مستحق ہیں، اب ہمارے پاس سپر سٹارز سے بھری ٹیم ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں