برطانوی فٹبالر مائیکل اوون نے سوکر سٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

برطانوی فٹبالر مائیکل اوون نے سوکر سٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)برطانوی فٹ بالر اور گلوبل ساکر وینچرز کے سفیر مائیکل اوون نے این ای ڈی یونیورسٹی میں ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری سے ۔۔۔۔

پاکستان کے پہلے سوکر سٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا جہاں فٹ بال فرنچائز بھی تیار کی جائیں گی۔ انٹرنیشنل مقابلوں کا انعقاد بھی کیا جا سکے گا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں