کائیل کوئٹزرکرکٹ سے ریٹائر

کائیل کوئٹزرکرکٹ سے ریٹائر

ایڈنبرا(اسپورٹس ڈیسک)نمبر ون رینکڈ حریف انگلینڈ کو مات دینے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء میں اسکاٹ لینڈ کو۔۔۔

 سپر 12اسٹیج میں پہنچانے والے38سالہ سابق کپتان کائیل کوئٹزر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کیریئر میں 89ون ڈے اور 70ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں