نیوزی لینڈ اور سری لنکا آج مقابل

کرائسٹ چرچ (اسپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے مابین دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔
میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔