لنکا پریمیئر لیگ کی تاریخ طے

لنکا پریمیئر لیگ کی تاریخ طے

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک)پانچ ٹیموں پر مشتمل لنکا پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 31 جولائی سے 22 اگست تک گزشتہ برس کی طرح تین وینیوز ہمبنٹوٹا، کولمبو اور کینڈی میں کھیلا جائے گا۔

جس میں تین مرتبہ کی چیمپئن جافنا کنگز اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں