مضبوط جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان

مضبوط جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان

جوہانسبرگ (اسپورٹس ڈیسک) ہالینڈ کیخلاف آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ کے آخری دو ون ڈے میچوں کیلئے جنوبی افریقہ نے ٹیمبا بفوما کی زیر قیادت پندرہ رکنی مضبوط اسکواڈ کااعلان کردیا ۔

تاہم ہیمسٹرنگ انجری سے دوچار کپتان کا آج فٹنس ٹیسٹ ہوگا۔فاسٹ بالر اینرچ نورچے اور کگیسو ربادا کی واپسی ہوگئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں