کوشش رہتی ہے کہ ٹیم کیلئے وننگ پرفارمنس دوں:اسامہ میر

کوشش رہتی ہے کہ ٹیم کیلئے  وننگ پرفارمنس دوں:اسامہ میر

لندن(سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں ووسٹرشائر ریپڈز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی کرکٹر اسامہ میر کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ۔۔

کہ پہلی مرتبہ کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا اور اتنا اچھا پرفارم کیا۔ بالنگ ہو یا بیٹنگ کوشش رہتی ہے کہ ٹیم کیلئے وننگ پرفارمنس دوں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں