ارباب لطف اللہ جونیئر ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کی کامیابی پر شاداں

ارباب لطف اللہ جونیئر ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کی کامیابی پر شاداں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے کھیل ارباب لطف اللہ نے جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان کے سیمی فائنل اور جونیئر ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔۔

 کہ سندھ حکومت نے ہمیشہ قومی کھیل ہاکی کو سپورٹ کیا ہے جس کی ترویج و ترقی کیلئے سالانہ دس کروڑ روپے فراہم کئے جاتے ہیں اور آئندہ بھی یہ سپورٹ جاری رہے گی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں