آندریوا کا ’’لکی چارم‘‘اینڈی مرے

آندریوا کا ’’لکی چارم‘‘اینڈی مرے

پیرس(اسپورٹس ڈیسک)فرنچ اوپن میں پہلی سینئر گرینڈ سلم فتح کے بعد 16 سالہ روسی کھلاڑی میرا آندریوا کو یقین ہے کہ برطانوی ٹینس پلیئر اینڈی مرے ان کیلئے لکی چارم ہیں۔

آندریوا کا کہنا تھا کہ الیسن رسکے کیخلاف کامیابی کے بعد آئیڈیل کھلاڑی اینڈی مرے نے انہیں مبارکباد کا پیغام بھی بھیجا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں