نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کا آج آغا ز

 نیشنل ماس ریسلنگ  چیمپئن شپ کا آج آغا ز

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام چھٹی نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ آج سے گوجرانوالہ میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا اور پاکستان پولیس سمیت 22 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام چھٹی نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ آج سے گوجرانوالہ میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا اور پاکستان پولیس سمیت 22 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں