لیپزگ جرمن کپ کا فاتح
برلن (اسپورٹس ڈیسک ) لیپزگ ایف سی نے انتریخت فرینکفرٹ کو فائنل میں دو ،صفر سے شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ جرمن کپ کا دفاع کر لیا۔ رینڈل کولو مونی کو چھ گول کی بدولت ٹورنامنٹ کا ٹاپ اسکورر قرار دیاگیاہے۔
لیپزگ ایف سی نے انتریخت فرینکفرٹ کو فائنل میں دو ،صفر سے شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ جرمن کپ کا دفاع کر لیا۔ رینڈل کولو مونی کو چھ گول کی بدولت ٹورنامنٹ کا ٹاپ اسکورر قرار دیاگیاہے۔