بنگلہ دیشی ٹیسٹ ٹیم کااعلان

بنگلہ دیشی ٹیسٹ ٹیم کااعلان

میر پور(اسپورٹس ڈیسک ) افغانستان کیخلاف واحد ٹیسٹ کیلئے لیٹن داس کی زیر قیادت بنگلہ دیش کی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیاگیا ۔فاسٹ بالر مشفق حسن اور مڈل آرڈر بیٹر شہادت حسین کو اسکواڈ میں منتخب کر لیا گیا ہے ۔

افغانستان کیخلاف واحد ٹیسٹ کیلئے لیٹن داس کی زیر قیادت بنگلہ دیش کی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیاگیا ۔فاسٹ بالر مشفق حسن اور مڈل آرڈر بیٹر شہادت حسین کو اسکواڈ میں منتخب کر لیا گیا ہے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں