جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے شوال ذوالفقار کی قومی ٹیم میں شمولیت

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے شوال ذوالفقار کی قومی ٹیم میں شمولیت

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں شوال ذوالفقار کو 16 ویں کھلاڑی کے طور پر شامل کر لیا گیا ۔

ڈسکہ سے تعلق رکھنے والی شوال ذوالفقار نے پروٹیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اپنا کیریئر شروع کیا جو انڈر 19 ورلڈ کپ اور ایمرجنگ ایشیاء کپ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...