پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا اہم اجلاس 25 ستمبر کو طلب

پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا اہم اجلاس 25 ستمبر کو طلب

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا اجلاس 25 ستمبر کو طلب کرلیا جس میں سیزن آٹھ کے حسابات نہ دینے کے علاوہ بعض دیگر اہم معاملات پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق فرنچائز مالکان پی ایس ایل سیزن 9 کی امارات منتقلی کے حق میں نہیں جن کا موقف ہے کہ ایونٹ کو پھر باہر لے جانا نقصان دہ ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں