ورلڈ کپ ،بھارتی کرکٹ ٹیم کی آفیشل جرسی بھی لانچ

نئی دہلی سپورٹس ڈیسک)ورلڈ کپ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کی آفیشل جرسی لانچ کردی گئی ۔
ایشیا کپ میں بھارتی کرکٹرز نے جو جرسی پہنی تھی اس کے کندھوں پر سفید رنگ کی تین لکیریں تھیں تاہم ورلڈ کپ کی جرسی میں اسے تبدیل کر کے بھارتی جھنڈے کے رنگ سے بدل دیا گیا ہے ۔