ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز سی پی ایل کے فائنل میں پہنچ گئی
گیانا (سپورٹس ڈیسک)ٹرنباگو نائٹ رائیڈرزکی ٹیم کیربین پریمیئر لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ٹرنباگو نائٹ نے ۔۔
گیانا کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ٹرنباگو نائٹ رائیڈرزکی ٹیم نے 167 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔