ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آج آغاز
لاہور (اسپورٹس ڈیسک)ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آج سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں آغاز ہوگا۔ شاہینز قاسم اکرم کی قیادت میں 30 ستمبر کو شہر ہانگزو کے لیے روانہ ہوگی۔
ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آج سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں آغاز ہوگا۔ شاہینز قاسم اکرم کی قیادت میں 30 ستمبر کو شہر ہانگزو کے لیے روانہ ہوگی۔