ایشین گیمز سکواش ،پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

ایشین گیمز سکواش ،پاکستان  نے بھارت کو شکست دے دی

ہانگزو(سپورٹس ڈیسک)ایشین گیمز میں پاکستان نے بالآخر بھارت کو شکست دے دی۔ سکواش میں بھارتی حریف کیخلاف قومی پلیئر نے فتح کا جھنڈا گاڑا۔پاکستانی کھلاڑی زمان نور نے روایتی حریف کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ۔۔

اور 1-3 سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان نے تیسرے میچ میں سنگاپور کو تین،صفر سے شکست دی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں