بھارت میں ورلڈ کپ جیتنا زبردست لمحہ ،اسٹارک

بھارت میں ورلڈ کپ  جیتنا زبردست لمحہ ،اسٹارک

احمدآباد(اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی فاسٹ بالر مچل سٹارک نے کہا ہے کہ بھارت میں ورلڈ کپ جیتنا انتہائی زبردست لمحہ ہے ۔

پیٹ کمنز بطور کپتان زبردست ہیں۔سٹیو سمتھ نے کہا کہ فائنل میں بالرز نے عمدہ بالنگ کی، فیلڈرز نے بھی بھرپور ساتھ دیا۔انہوں نے کہا کہ بیٹنگ میں آغاز برا ہوا مگر یقین تھا ٹوٹل حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں