بھارتی شائقین کی ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں

بھارتی شائقین کی ٹریوس ہیڈ کی  بیوی اور بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں

احمد آباد(اسپورٹس ڈیسک)ورلڈ کپ میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ فینز آپے سے باہر ہوگئے ۔ فائنل میں سنچری بنانے والے آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دے دیں۔

دنیا بھرکے سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی انتہاپسندوںکیخلاف فوری کارروائی اور ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں