بھارت اگلے ورلڈکپ کا فارمیٹ تبدیل کروانے پر بضد

بھارت اگلے ورلڈکپ کا  فارمیٹ تبدیل کروانے پر بضد

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)بھارت 50 اوور فارمیٹ کے اگلے کرکٹ ورلڈ کپ کا فارمیٹ تبدیل کروانے پر بضد ہے ۔ برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے ۔۔

کہ بھارت 2027 کا ورلڈ کپ بھی 10 ٹیموں کا کر انا چاہتا ہے ۔خیال رہے کہ آئی سی سی 2 سال قبل 14 ٹیموں کا ورلڈ کپ کنفرم کرچکا ہے ۔ آئی سی سی ٹورنامنٹ فارمیٹ کی بنیاد پر نشریاتی حقوق فروخت کرچکا ہے اور تاحال بھارتی مطالبہ پر راضی نہیں ہوا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں