اسلام آباد یونائٹیڈ کے نسیم شاہ سے معاملات حتمی مراحل میں داخل

اسلام آباد یونائٹیڈ کے نسیم شاہ  سے معاملات حتمی مراحل میں داخل

اسلام آباد(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائٹیڈ کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کے ساتھ معاملات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ۔۔

ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے پی ایس ایل 9نہ کھیلنے کا فیصلہ کرچکے ہیں جبکہ ان کی پشاور زلمی سے بھی ڈیل مکمل نہیں ہوسکی تھی۔تاہم اسلام آباد نے نسیم سے معاملات تقریبا طے کرلئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں